بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز احمد کا 2سالہ بیٹا بھی کرکٹ کا شوقین ،باپ کے ساتھ کھیل کی ویڈیو وائرل

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا 2سالہ ننھا بیٹا عبداللہ بھی کرکٹ کے شوقین نکلے ، باپ کیساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل کر دی گئی میڈیار پورٹ کے مطابق ۔ننھے

عبداللہ نے بال کروائی تو بلا پکڑے سرفرا ز نے بھی اس کی عمر کے حساب سے بہت احتیاط سے کام لیا۔ننھے عبد اللہ کی پاپا کے ہمرا ہ کرکٹ کھیلنے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…