کیا فواد عالم کی بیٹنگ تکنیک میں واقعی کوئی خرابی ہے؟اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم کوٹیسٹ ٹیم میں شامل کرتا یا نہیں؟یونس خان کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ مسلسل کارکردگی دکھانے والے فواد عالم کو موقع نہیں مل رہا اگر وہ کپتان ہوتے تو فواد عالم ٹیم میں شامل ہوتے۔ایک انٹرویومیں سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ فواد عالم اس معاملے… Continue 23reading کیا فواد عالم کی بیٹنگ تکنیک میں واقعی کوئی خرابی ہے؟اگر میں کپتان ہوتا تو فواد عالم کوٹیسٹ ٹیم میں شامل کرتا یا نہیں؟یونس خان کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا