گھریلو مسائل میں الجھے باکسر عامر خان نےدو سال بعد رنگ میں اترتے ہی دھماکہ کر ڈالا، ایسا کارنامہ جو دنیائے باکسنگ میں صرف چند باکسر ہی سر انجام دے سکے، دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی د و سال بعد رنگ میں دبنگ انٹری، پہلی ہی فائٹ میں حریف باکسر کو 40سیکنڈ میں ناک آئوٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نےد و سال بعد رنگ میں دبنگ انٹری دیتے ہوئے اپنے حریف باکسر کو 40سکینڈ… Continue 23reading گھریلو مسائل میں الجھے باکسر عامر خان نےدو سال بعد رنگ میں اترتے ہی دھماکہ کر ڈالا، ایسا کارنامہ جو دنیائے باکسنگ میں صرف چند باکسر ہی سر انجام دے سکے، دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا