اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

محمد عامر نیا ریکارڈ بناڈالا،18ویں پاکستانی باؤلر بن گئے

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

ڈبلن(آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے 18ویں پاکستانی باؤلر بن گئے، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں گیری ولسن کو آؤٹ کر کے کیریئر کی 100 وکٹیں مکمل کیں،

عامر نے کیریئر کے 31ویں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کیا، 44 رنز کے عوض 6 وکٹیں ان کی اننگز میں بہترین باؤلنگ ہے، پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 104 میچز میں 414 وکٹیں لے رکھی ہیں۔



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…