آئرلینڈ کو آسان نہیں لیں گے ٗ تمام نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ٗ سرفراز احمد
ڈبلن(این این آئی)پاکستان اور آئرلینڈ کا تاریخی ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹس ملنے کے بعد آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔قومی ٹیم بھی آئرلینڈ کو… Continue 23reading آئرلینڈ کو آسان نہیں لیں گے ٗ تمام نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ٗ سرفراز احمد











































