حسن علی کے جنریٹر جشن سے پہلے واہگہ بارڈر پر پریڈ کے موقع پر کیا ہوا تھا؟بھارتیوں کو مرچیں کس بات کی لگی ہوئی ہیں؟نجم سیٹھی نے بھارتی صحافی کی طبیعت صاف کر کے رکھ دی
کولکتہ(این این آئی)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔ فاسٹ بولرز وہی کرتے… Continue 23reading حسن علی کے جنریٹر جشن سے پہلے واہگہ بارڈر پر پریڈ کے موقع پر کیا ہوا تھا؟بھارتیوں کو مرچیں کس بات کی لگی ہوئی ہیں؟نجم سیٹھی نے بھارتی صحافی کی طبیعت صاف کر کے رکھ دی