ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز (آج) ہوگا، پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2018

آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز (آج) ہوگا، پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے

آکلینڈ(آئی این پی)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر19ورلڈ کپ(آج) ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ،پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے،پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا… Continue 23reading آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز (آج) ہوگا، پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے

برطانیہ میں گالف کو سب سے بور کھیل قرار دے دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

برطانیہ میں گالف کو سب سے بور کھیل قرار دے دیا گیا

لندن(آئی این پی) برطانیہ میں حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں گالف کو ملک کا سب سے ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار دیا گیا ہے۔یوگوو پول کے مطابق 70 فیصد لوگوں کے مطابق گالف دنیا کا سب سے بور کھیل ہے اور صرف 11 فیصد لوگوں نے اسے دلچسپ قرار دیا۔این… Continue 23reading برطانیہ میں گالف کو سب سے بور کھیل قرار دے دیا گیا

افغانستان کا بھی رواں سال یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2018

افغانستان کا بھی رواں سال یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا اعلان

کابل (آئی این پی)کرکٹ میں تیزی سے ترقی کرتے پڑوسی ملک افغانستان نے ایک اور اہم پیشرفت کرتے ہوئے اپنی ٹی20 لیگ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے اور اکتوبر 2018 میں افغانستان پریمیئر لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو شفیق استنکزئی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد گفتگو… Continue 23reading افغانستان کا بھی رواں سال یو اے ای میں ٹی ٹوئنٹی لیگ کرانے کا اعلان

انگلینڈ فاسٹ باولرپیدا کرنے سے ڈرتا ہے، فاسٹ بولرز کی کمی انکی ایشز میں شکست کی وجہ بنی،مائیکل ہولڈنگ

datetime 12  جنوری‬‮  2018

انگلینڈ فاسٹ باولرپیدا کرنے سے ڈرتا ہے، فاسٹ بولرز کی کمی انکی ایشز میں شکست کی وجہ بنی،مائیکل ہولڈنگ

لندن (آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے معروف فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ فاسٹ بولر پیدا کرنے سے ڈرتا ہے اور فاسٹ بولرز کی کمی ہی ان کی حالیہ ایشز شکست کی وجہ بنی۔مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں فاسٹ بولرز کی تیز گیند کرنے پر حوصلہ افزائی نہیں کی… Continue 23reading انگلینڈ فاسٹ باولرپیدا کرنے سے ڈرتا ہے، فاسٹ بولرز کی کمی انکی ایشز میں شکست کی وجہ بنی،مائیکل ہولڈنگ

پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کی طرح کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بھی شاندار واپسی کریگا،صلاح الدین احمد صلو

datetime 12  جنوری‬‮  2018

پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کی طرح کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بھی شاندار واپسی کریگا،صلاح الدین احمد صلو

کراچی(آئی این پی) سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین احمد صلو نے شکستوں کے باوجود پاکستانی ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ 2-0 کے خسارے دوچار ہونے کے باوجود قومی ٹیم حریف کو حیران کرتے ہوئے سیریز میں بھرپور واپسی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کی طرح کیویز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بھی شاندار واپسی کریگا،صلاح الدین احمد صلو

سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2018

سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

سڈنی(آئی این پی)سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بعد ان کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا۔سابق بھارتی اسٹار نے 18 سال کی عمر میں آسٹریلوی سرزمین کی اپنی پہلی سنچری بنائی تھی جب کہ 12 سال بعد اسی وینیو پر انھوں نے ناقابل شکست 241 رنز بنا کر اسٹیو… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، بار بار آزمائے ہوئے کھلاڑی کو ایک اور موقع مل گیا،دواہم کھلاڑی باہر

datetime 10  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، بار بار آزمائے ہوئے کھلاڑی کو ایک اور موقع مل گیا،دواہم کھلاڑی باہر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس میں احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے ۔ قومی اسکواڈ کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، احمد شہزاد، عمر امین، بابر اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل،… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، بار بار آزمائے ہوئے کھلاڑی کو ایک اور موقع مل گیا،دواہم کھلاڑی باہر

زینب کو انصاف دلانے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں کو د پڑ ے

datetime 10  جنوری‬‮  2018

زینب کو انصاف دلانے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں کو د پڑ ے

لاہور(آن لائن)قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 7سالہ بچی زینب کو انصاف دلانے کے لیے کرکٹرز بھی میدان میں آگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی بچی زینب کو انصاف کی فراہمی کیلئے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ… Continue 23reading زینب کو انصاف دلانے کیلئے کرکٹرز بھی میدان میں کو د پڑ ے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا

datetime 10  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا

ڈونیڈن (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ 13 جنوری کو کھیلا جائے گا