گھر کی کپتان انوشکا ہیں، ویرات کوہلی
ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ گھر میں ان کی کپتان ٗانوشکا شرما ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ویرات کوہلی نے انوشکا شرما سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ باتیں شیئر کیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انٹرویو کے دوران جب ویرات سے سوال کیا… Continue 23reading گھر کی کپتان انوشکا ہیں، ویرات کوہلی







































