فی الحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں، جیمز اینڈرسن
لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے واضح کیا کہ ان کا فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔36سالہ اینڈرسن نے بھارت سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں 564ویں وکٹ لے کر آسٹریلوی گلن میک گرا کا کامیاب ترین ٹیسٹ بولر کا ریکارڈ توڑا۔ انھوں نے کہاکہ میری توجہ اپنے ذاتی ریکارڈ کے… Continue 23reading فی الحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں، جیمز اینڈرسن











































