اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی وفات، مصباح الحق کا بھی دل ٹوٹ گیا ایسا اعلان کر دیا کہ ن لیگ کے سپورٹرز کا خراج تحسین

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی وفات کی وجہ سے مصباح الحق بھی شدید دلبرداشتہ، انہوں نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی وجہ سے چلڈرن ہسپتال پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نے واقعی دل توڑ دیا ہے۔ میں اور چلڈرن ہسپتال کی ٹیم دکھ کے اس غم میں بیگم کلثوم نواز کے اہل خانہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہم نے 14 ستمبر کو ہونے والی افتتاحی تقریب بھی ملتوی کر دی ہے، نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…