اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

فی الحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں، جیمز اینڈرسن

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے واضح کیا کہ ان کا فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔36سالہ اینڈرسن نے بھارت سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں 564ویں وکٹ لے کر آسٹریلوی گلن میک گرا کا کامیاب ترین ٹیسٹ بولر کا ریکارڈ توڑا۔ انھوں نے کہاکہ

میری توجہ اپنے ذاتی ریکارڈ کے بجائے اوول ٹیسٹ میں ٹیم کو کامیابی دلانے پر مرکوز تھی، جب میں ریٹائر ہوجاؤں گا تب ہی یہ دیکھوں گاکہ کیریئر میں کیا حاصل کیا، مگر فی الحال مجھ میں تمام توانائیاں پہلے کی طرح برقرار اور میں کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…