دبئی ٹیسٹ ٗ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے روز 3 وکٹوں پر 255 رنز بنالیے،محمد حفیظ کی شاندار سنچری
دبئی(این این آئی) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے روز 3 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنالیے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو محمد حفیظ اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا۔دونوں بلے بازوں نے ابتدا سے ہی پراعتماد… Continue 23reading دبئی ٹیسٹ ٗ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے روز 3 وکٹوں پر 255 رنز بنالیے،محمد حفیظ کی شاندار سنچری