ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ٗ18 رکنی ٹیم عالمی ہاکی کپ میں شرکت کریگی جو گزشتہ روز بھارت پہنچ چکی ہے۔18رکنی ٹیم میں محمد رضوان سینئر کپتان اور احمد شکیل بٹ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ گول کیپر، مظہر عباس گول کیپر

محمدعرفان سینئر، علیم بلال، مبشر علی، محمد توثیق ارشد، تصور عباس، راشد محمود، اعجاز احمد، محمد عرفان جونیئر، علی شان، فیصل قادر، ابوبکر محمود، عمر بھٹہ، محمد عتیق ارشاد اور محمد زبیر شامل ہیں جبکہ حسن سردارمنیجر، توقیر ڈار ہیڈ کوچ اور ریحان بٹ اور دانش کلیم بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…