اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز پر آؤٹ ،جانتے ہیں یاسر شاہ نے کتنی وکٹیں حاصل کیں؟‎

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یاسر شاہ کی جادوئی باؤلنگ ،نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 90رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں بارش کے باعث آج میچ تاخیر سے شروع ہوا۔ میچ کے آغاز میں ہی پاکستانی باؤلروں نے نپی تلی باؤلنگ کی ۔نیوزی لینڈ کا کوئی بھی بلے باز یاسر شاہ کا سامنا نہ کرسکا،پوری ٹیم 90رنز ہی بنا سکی۔یاسر شاہ نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 8کیوی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فالو آن کرایا۔ نیوزی لینڈ نے دوبارہ بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…