اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ہاکی ورلڈ کپ آج سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی )ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے آج  سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم، بھارت، کینیڈا اور جنوبی افریقہ جبکہ پول ڈی میں ہالینڈ، جرمنی، ملائیشیا ء اور پاکستان شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کے پہلے دن پول سی کے دو میچز کھیلے جائیں گے جن میں بیلجیئم کا مقابلہ کینیڈا سے ہو گا۔

جبکہ بھارت، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے اپنی مہم کاآغاز کرے گا۔پاکستان اپناپہلا میچ یکم دسمبر کو جرمنی سے کھیلے گا۔واضح رہے کہ  پاکستان نے 1971، 1978،1982اور 1994میں ورلڈ کپ ٹائٹل اپنے نام کیاہے۔1982میں بھارت میں عالمی کپ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ایک بار پھر ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں ہے،اگر پاکستان ٹیم ٹاپ 8 میں بھی آگئی تو یہ پاکستان ٹیم کی بڑی کامیابی ہوگی کیونکہ ورلڈ کپ میں پہلی آٹھ پوزیشن والی ٹیمیں ہی اولمپکس کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…