پی ایس ایل ڈرافٹ : 682کرکٹرز دستیاب،371غیرملکی اور311مقامی کر کٹرز شامل
لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل ڈرافٹ میں 682کرکٹرز دستیاب ہوں گے،بھارت کے سوا تمام ٹیسٹ ممالک اور دیگر کئی کرکٹنگ اقوام کے پلیئرز فہرست میں موجود ہیں،ڈی ویلیئرز 2 ہفتے کیلئے دستیاب ہوں گے جب کہ اسٹیون اسمتھ نے صرف یو اے ای میں میچز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ڈرافٹ میں مجموعی طور… Continue 23reading پی ایس ایل ڈرافٹ : 682کرکٹرز دستیاب،371غیرملکی اور311مقامی کر کٹرز شامل











































