عامر خان کا اگلے سال پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان
لاہور(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں اگلے سال باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ورلڈ عریبک زون کے صدرنعمان شاہ سے ملاقات کی اور اس دوران نعمان شاہ سے مل کر پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ شروع کرانے کا اعلان کیا۔عامر خان کا کہنا تھا… Continue 23reading عامر خان کا اگلے سال پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان











































