بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں ٗ بابراعظم
ابو ظہبی(این این آئی)قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ کچھ فیصلے اچانک ان کے خلاف چلے جاتے ہیں اور پھر ایسا ہوا ان کی سنچری نہ بن سکی۔ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن پیڑ سڈل کی گیند پر 99 رنز پر آؤٹ ہونے والے بابر اعظم… Continue 23reading بڑی اننگز کھیلنا چاہوں تو کچھ فیصلے اچانک میرے خلاف جاتے ہیں ٗ بابراعظم