بابر اعظم کو آسٹریلیا کیخلاف شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا،آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،جس کے مطابق پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے آسٹریلوی کپتان آئرون فنچ سے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بلے باز کی پوزیشن چھین لی ہے ،آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ دوسرے ،بھارت کے لوکیش راہل تیسرے… Continue 23reading بابر اعظم کو آسٹریلیا کیخلاف شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا،آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی