مکی آرتھر نے پاکستان کی کوچنگ کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیدیا
ابو ظہبی(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔پاکستانی ہیڈ کوچ نے ایک خلیجی اخبار سے بات چیت کے دوران کہاکہ پاکستان اور بھارت میں کوچنگ آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، مجھے تنقید سے کوئی مسئلہ نہیں،… Continue 23reading مکی آرتھر نے پاکستان کی کوچنگ کو آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیدیا