احسان مانی نے نجم سیٹھی کے ادھورے مشن کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی اور اس حوالے سے قانونی مشاورت بھی کی جارہی ہے۔پی سی بی کی جانب… Continue 23reading احسان مانی نے نجم سیٹھی کے ادھورے مشن کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا