شاہین شاہ آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل کی 13سالہ تاریخ میں ایک میچ میں 3 وکٹیں لینے والے کم عمر بولر کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔18سالہ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا