بلجیم سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر
بھونیشور(این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بلجیم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔ منگل کو بھارت میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بلجیم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-0 گولز سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، پورے… Continue 23reading بلجیم سے شکست کے بعد پاکستان ہاکی ورلڈ کپ سے باہر











































