ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

نجم سیٹھی اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اور بھورے والا ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے بہترین فاسٹ بولر وقار یونس کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران بات کی جس پر وقار یونس چراغ پا ہوگئے۔ایک انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ وقار یونس پر کئی

جانب سے اعتراضات کے باوجود انہوں نے وقار یونس کو کوچ بنایا لیکن وہ اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔اس پر وقار یونس نے سوشل میڈیا پر جوابا کہا کہ دیکھو سفارشی ہونے کا الزام کون لگا رہا ہے۔سابق کوچ اور کپتان وقار یونس نے نجم سیٹھی کی بات پر سوشل میڈیا پر طنزیہ کہا کہ سفارشی ٹولا۔۔ یہ دیکھو کہ یہ بول کون رہا ہے، کمال کرتے ہو آپ بھی نجم سیٹھی صاحب کچھ بھی بولتے رہتے ہو، کرکٹ میں اب آپ کا دور ختم ہوگیا، اب آپ اپنی گندی سیاست کے ساتھ چمٹے رہیے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…