باکسر عامر خان ایک ہفتے کے دورے پر آج لاہور پہنچیں گے
لاہور(این این آئی)عالمی چمپئن باکسر عامر خان ایک ہفتے کے دورے پر (آج) اتوار لاہور پہنچیں گے ٗ داتا دربار پر حاضری بھی دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک ہفتے کے دورے پر (آج) اتوار کو لاہور پہنچیں گے اور داتا دربار پر حاضری دیں گے، مزار پر… Continue 23reading باکسر عامر خان ایک ہفتے کے دورے پر آج لاہور پہنچیں گے