جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی،پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے

datetime 6  جنوری‬‮  2019

آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی،پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے

ابوظہبی (آئی این پی ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی، فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی،… Continue 23reading آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی پر ایک میچ کی پابندی لگادی،پاکستان کے خلاف جوہانسبرگ میں تیسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل،گرین شرٹس کو کلین سوئپ کا خطرہ

datetime 6  جنوری‬‮  2019

پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل،گرین شرٹس کو کلین سوئپ کا خطرہ

کیپ ٹاؤن(آئی این پی) جنوبی افریقہ نے پاکستان کودوسرے ٹیسٹ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر 3میچوں کی سیریز میں2-0سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ نے41رنز کا آسان ہدف 9.5اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈین ایلگر24اور کپتان فاف ڈوپلیسی3رنز بنا کر ناقابل شکست رہے… Continue 23reading پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست،جنوبی افریقہ کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل،گرین شرٹس کو کلین سوئپ کا خطرہ

ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ،سرفراز احمد

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ،سرفراز احمد

کیپ ٹاؤن(آئی ا ین پی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اگر ہماری ٹیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست کے بعد سرفراز احمد کاکہنا تھا کہ… Continue 23reading ٹیسٹ سیریز سے قبل 2یا 3پریکٹس میچز کھیلے ہوتے تو نتائج مختلف ہوسکتے تھے ،سرفراز احمد

ویسٹ انڈین باؤلر شلنگفورڈ غیر قانونی ایکشن پر معطل

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ویسٹ انڈین باؤلر شلنگفورڈ غیر قانونی ایکشن پر معطل

کنگسٹن(این این آئی)ویسٹ انڈین آف اسپنر شین شلنگفورڈ پر غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤلنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران شلنگفورڈ کی تمام گیندیں غیر قانونی پائی گئیں۔ جس کی وجہ سے انہیں… Continue 23reading ویسٹ انڈین باؤلر شلنگفورڈ غیر قانونی ایکشن پر معطل

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (این این آئی) نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز19جنوری کو کھیلے جائینگے ٗ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز19جنوری کو کھیلے جائینگے ٗ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

پرتھ (این این آئی)ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز 19جنوری کو کھیلے جائینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ جاری ہے اور لیگ میں فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کے دونوں سیمی فائنلز 19 جنوری کو کھیلے جائینگے جبکہ دو فائنلسٹ ٹیموں کے… Continue 23reading ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے سیمی فائنلز19جنوری کو کھیلے جائینگے ٗ فائنل میچ 29جنوری کو کھیلا جائیگا

پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہو گی

datetime 6  جنوری‬‮  2019

پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور… Continue 23reading پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہو گی

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ23فروری کو کھیلا جائیگا

datetime 6  جنوری‬‮  2019

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ23فروری کو کھیلا جائیگا

لاہور(این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 23فروری کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق افغانستان کی ٹیم بھارت میں آئرلینڈ کے خلاف ایک ٹیسٹ سمیت تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ شیڈول کے تحت دونوں ٹیموں کے… Continue 23reading افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ23فروری کو کھیلا جائیگا

سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چمپئن شپ18 سے 23فروری 2019ء تک شروع ہوگی

datetime 6  جنوری‬‮  2019

سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چمپئن شپ18 سے 23فروری 2019ء تک شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ رواں سال 18 سے 23فروری 2019ء تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق فیڈریشن نے ایونٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کے لئے انٹری کی آخری تاریخ 22 جنوری 2019ء… Continue 23reading سید تجمل عباس آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چمپئن شپ18 سے 23فروری 2019ء تک شروع ہوگی

1 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 2,324