آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،ولیمسن کی لمبی چھلانگ ،دوسرے نمبر پر آگئے،اظہر علی بھی ٹاپ ٹین میں شامل
دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے دوسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ بلے بازوں میں ویرات کوہلی پہلے،سٹیو سمتھ تیسرے اور پاکستانی بلے باز اظہر علی ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے اور10ویں نمبر پر موجود… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،ولیمسن کی لمبی چھلانگ ،دوسرے نمبر پر آگئے،اظہر علی بھی ٹاپ ٹین میں شامل