پاکستان کرکٹ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میگا ایونٹ کی مہم کا آغاز کرے گی
لندن(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام آئندہ ماہ انگلینڈ میں شروع ہونے والے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ ناٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میگا ایونٹ کی مہم کا آغاز کرے گی











































