جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انڈر 19 کرکٹ : سری لنکا اور پاکستان میں آج دوسرا ون ڈے میچ کھیلا جائے گا

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

ہمبنٹوٹا(این این آئی)سری لنکا اور پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(آج)منگل کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا، سری لنکن انڈر19ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ 31مئی کو کھیلا جائے گا، چوتھا میچ2جون کو کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 5

جون کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تمام میچز سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے جائینگے۔ واضح رہے کہ دورہ سری لنکا ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہو گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف 19 جون سے 7جولائی تک سات ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یاد رہے کہ سری لنکن انڈر19ٹیم کو پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے۔میزبان ٹیم نے پاکستان کی انڈر19 ٹیم کو پہلا میچ میں 26رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…