پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

datetime 10  مئی‬‮  2019

شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

لندن( این این آئی) قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو دوبارہ جوائن کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کو گھریلو مسائل کے سبب 29 اپریل کو ٹیم کو چھوڑ کر دبئی لوٹنا پڑا تھا جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ… Continue 23reading شعیب ملک دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے ،شرکت کا انحصار فٹنس پر ہوگا

ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

datetime 10  مئی‬‮  2019

ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

لاہور (این این آئی)پاکستان کی ویمن کرکٹر ثنا میر نے ون ڈے میں سب سے زیادہ 146 وکٹیں اڑانے کا عالمی ریکارڈ برابر کر کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے کارنامے پر نظریں جما لیں۔ ویمن کرکٹ کا میدان، ثنا میر نے پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ سابق کپتان نے ون ڈے میں… Continue 23reading ثناء میر نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں اڑانے کے کارنامے پر نظریں جما لیں

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال، انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

datetime 10  مئی‬‮  2019

گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال، انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

لندن(این این آئی) انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے پر 6 ماہ کی ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ سابق کھلاڑی نے 21 نومبر کو لندن میں عوام کی جانب سے نشاندہی کرنے پر اپنی غلطی… Continue 23reading گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال، انگلینڈ کے سابق فٹبالر ڈیوڈ بیکہم پر ڈرائیونگ کی پابندی

پیرو : فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 10  مئی‬‮  2019

پیرو : فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

لیما(این این آئی) پیرو میں فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔’لْڈ وِن فلورَیز‘ کی بیوی کے مطابق ٹھنڈا پانی پیتے ہی اس کے سینے میں تکلیف ہوئی ، اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔ڈاکٹرز کے مطابق میچ کھیلنے سے… Continue 23reading پیرو : فٹبال میچ کے فوراً بعد انتہائی ٹھنڈا پانی پینے سے ستائیس سالہ فٹبالر دل کا دورہ پڑنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام

datetime 10  مئی‬‮  2019

گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام

نئی دہلی(این این آئی)سیاست کے میدان میں اترنے والے سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام عائد ہوگیا۔گوتم گمبھیر دہلی میں بی جے پی کے امیدوار ہیں، ان کے مدمقابل عام آدمی پارٹی کی اتیشی پریس کانفرنس میں اپنے خلاف تقسیم… Continue 23reading گوتم گمبھیر پر انتخابات میں حریف خاتون امیدوار کے بارے میں توہین آمیز پمفلٹ تقسیم کرنے کا الزام

حارث سہیل کا انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار

datetime 10  مئی‬‮  2019

حارث سہیل کا انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار

لندن (این این آئی)پاکستان کے مڈل آرڈربیٹسمین حارث سہیل نے انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نمبر ون سائیڈ ہے،اس کی بولنگ بھی اچھی ہے،پہلے میچ میں بارش کی وجہ سے پورا موقع نہ مل سکا،باقی میچز میں بہتر کھیل کا… Continue 23reading حارث سہیل کا انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار

پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2019

پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی لیگل ٹیم سوئٹزرلینڈ بھیجے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایف آئی ایچ کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کریگا۔… Continue 23reading پرو ہاکی لیگ جرمانہ معاملہ ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ہاکی کی عالمی تنظیم ایف آئی ایچ سے رابطہ کرنیکا فیصلہ

روس کی فٹ بال ٹیم کے دوکھلاڑیوں کو تخریب کاری پر قید کی سزا

datetime 10  مئی‬‮  2019

روس کی فٹ بال ٹیم کے دوکھلاڑیوں کو تخریب کاری پر قید کی سزا

ماسکو (این این آئی)روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے پیول میمایو کو ایک سال اور 5 ماہ جبکہ کوکورین کو… Continue 23reading روس کی فٹ بال ٹیم کے دوکھلاڑیوں کو تخریب کاری پر قید کی سزا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی کے معاملے پر درخواست دائر

datetime 10  مئی‬‮  2019

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی کے معاملے پر درخواست دائر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی کھیل ہاکی کی زبوں حا لی معاملے پر درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست ہاکی کے سابق کھلاڑی اور وکیل شاہ جہان خان ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں وزیراعظم، وزارت کھیل، ہاکی فیڈریشن سمیت چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو فریق بنایا گیا۔درخواست… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ میں قومی کھیل ہاکی کی زبوں حالی کے معاملے پر درخواست دائر

1 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 2,310