ورلڈ کپ کے 10 خطرناک ترین بیٹسمینوں کی فہرست جاری پاکستان کا کون سا واحد کرکٹر جگہ بنانے میں کامیاب ہوا؟جانئے
لندن( آن لائن )پاکستان کے بابراعظم نے ورلڈ کپ کے 10 خطرناک ترین بیٹسمینوں میں جگہ بنا لی ہے۔بین الاقوامی ویب سائیٹ نے ورلڈ کپ کے 10 خطرناک ترین بلے بازوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کے 2 جب کہ افغانستان، بنگلا دیش، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا… Continue 23reading ورلڈ کپ کے 10 خطرناک ترین بیٹسمینوں کی فہرست جاری پاکستان کا کون سا واحد کرکٹر جگہ بنانے میں کامیاب ہوا؟جانئے







































