بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کیخلاف سو فیصد کارکردگی دکھائیں گے، محمد عامر

datetime 15  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامرنے سپورٹ کرنے پر پوری دنیا میں موجود شائقین سے اظہارتشکر کیا۔سوشل میڈیا پر محمد عامرنے لکھا کہ شائقین کی دعائیں اور ان کا سپورٹ کرنا ہمارے جذبے کے لئے ایندھن کی طرح ہے جو اس کو مزید بڑھا دیتا ہے۔پاک بھارت میچ سے متعلق محمد عامر نے لکھا کہ ہم گرائونڈ میں اپنی 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے۔

میچ سے متعلق انہوں نے لکھا کہ نتیجہ جو بھی ہو شائقین پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنا نہ چھوڑیں۔یاد رہے کہ محمد عامر نے گزشتہ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف صرف 30 رنز کے عیوض 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔واضح رہے کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں روایتی حریف پاک بھارت ٹاکرا اتوار کو ہوگا۔جس کے لئے انگلینڈ میں موجود دونوں ٹیموں کی زبردست تیاریاں جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…