سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن پھر بھی وہ یہ کام نہ کر سکے، معین خان کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ اگر ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن وہ پھر بھی اسے ختم نہ کرواسکے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کپتانی کے اہل نہیں ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے… Continue 23reading سرفراز احمد کو ٹیم میں ہونے والی گروپ بندی کا علم تھا لیکن پھر بھی وہ یہ کام نہ کر سکے، معین خان کا حیران کن دعویٰ







































