وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایشیاء گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب
لاہو ر(این این آئی) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ ایشیا سوسائٹی کی جانب سے ثنا میر کو کھیلوں میں نمایاں… Continue 23reading وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایشیاء گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب







































