اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خاتون سپورٹس اینکر نے شرٹ اتارنے کی فرمائش کرنے والوں کو کیا جواب دیا ؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (این این آئی)اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے انتہائی نامناسب فرائش کر ڈالی جس پر خاتون نے کرارا جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے افراد نے معروف اسپورٹس اینکر، ماڈل و اداکارہ 28 سالہ ڈائلٹا لیوٹا سے کچھ فرمائش اس وقت کی جب وہ ایک فٹ بال میچ کی میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کیلئے گرانڈ میں پہنچیں۔امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق ڈائلٹا لیوٹا اٹلی کے سان پالو اسٹیڈیم میں نیپولی اور بریشیا کلب کی ٹیموں کے میچ کی میزبانی کرنے پہنچیں تو انہیں دیکھ کر ان

کے مداح جذباتی ہوگئے اور ان سے انتہائی نامناسب فرمائش کر ڈالی۔رپورٹ کے مطابق مداحوں نے بھرے گرانڈ میں ڈائلٹا لیوٹا سے اپنی ٹی شرٹ اتارنے کی فرمائش کی جس پر پہلے تو معروف اینکر ہنس پڑیں تاہم بعد میں نامناسب فرمائش کرنے والوں کو انہوں نے کرارا جواب دیا۔ڈائلٹا لیوٹا نے مداحوں کو ڈان تھمب کا اشارہ کرتے ہوئے انہیں نامناسب خواہش کرنے پر خاموش رہنے اور دوبارہ ایسا مطالبہ نہ کرنے کا کہا۔ڈائلٹا لیوٹا کی جانب سے مداحوں کو دئیے گئے کرارے جواب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور کئی افراد نے اداکارہ و ماڈل کی بہادری کی تعریف کی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…