چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت؛ بھارتی وزیر کھیل کا بیان بھی آگیا
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی کے میزبان… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت؛ بھارتی وزیر کھیل کا بیان بھی آگیا