پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کو کمیٹی کے سامنے براہ راست فراہم کرنے انکار کردیا،یہ صرف اسی صورت ہو سکتاہے؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کی کمیٹی کو براہ راست کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط، استحقاق کی طلبی پر پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے،احسان مانی کے ہمراہ وسیم خان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کو کمیٹی کے سامنے براہ راست فراہم کرنے انکار کردیا،یہ صرف اسی صورت ہو سکتاہے؟