منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

شاداب خان کو پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی سونپ دی گئی

datetime 26  جنوری‬‮  2020

شاداب خان کو پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی سونپ دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل کی کامیاب ترین اور دو دفعہ کی فاتح اسلام آباد یونائٹیڈ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں انکی ٹیم کی قیادت  شاداب خان کریں گے۔شاداب خان پی ایس ایل 2 میں ایمرجنگ کیٹگری میں منتخب ہوئے تھے،… Continue 23reading شاداب خان کو پی ایس ایل فائیو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی سونپ دی گئی

عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کا مؤثر ہتھیار بن گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2020

عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کا مؤثر ہتھیار بن گئے

پوچیف اسٹروم(این این آئی)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے گروپ مرحلے کے اختتام پر ،عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلربن گئے، فاٹا سے تعلق رکھنے والے نوجوان آلراؤنڈر، جنوبی افریقہ میں جاری میگا ایونٹ میں اب تک 8 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دائیں… Continue 23reading عباس آفریدی، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ لائن اپ کا مؤثر ہتھیار بن گئے

سرفراز کو لائیں ورلڈکپ جیت جائینگے،بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے، اہم حکومتی رکن نے ہی مطالبہ کر دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020

سرفراز کو لائیں ورلڈکپ جیت جائینگے،بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے، اہم حکومتی رکن نے ہی مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شعیب ملک اور حفیظ کی واپسی سے کمبی نیشن بن گیاہے، سرفراز کو واپس لائیں ورلڈکپ جیت جائیں گے، نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سرفراز کو لائیں ورلڈکپ جیت جائینگے،بابر اعظم سے کپتانی کا دباؤ ختم کرنا چاہیے، اہم حکومتی رکن نے ہی مطالبہ کر دیا

پاکستان نے بنگالی ٹائیگرز کو دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہارنے کی صورت میں پاکستان کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟

datetime 25  جنوری‬‮  2020

پاکستان نے بنگالی ٹائیگرز کو دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہارنے کی صورت میں پاکستان کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟

لاہور(این این آئی) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیش کو9وکٹوں سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز2-0سے جیت لی،محمد حفیظ نے 67 اور بابر اعظم نے 66 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی، دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ… Continue 23reading پاکستان نے بنگالی ٹائیگرز کو دوسرے میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہارنے کی صورت میں پاکستان کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟

پاکستان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی کامیاب ترین ٹیم

datetime 25  جنوری‬‮  2020

پاکستان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی کامیاب ترین ٹیم

لاہور( آن لائن )سرفراز احمدٹی ٹونٹی فارمیٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین کپتان ہیں جنھوں نے37میں سے29میچز جیتے ہیں۔ 2016 سے 2018تک پاکستان کی ٹی ٹونٹی میں کارکردگی غیرمعمولی رہی ،اس دوران پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں مسلسل گیارہ ٹی ٹونٹی سیریز جیتیں، پاکستان 150 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والا دنیا کا پہلا… Continue 23reading پاکستان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کی کامیاب ترین ٹیم

شعیب ملک نے مہندر سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

شعیب ملک نے مہندر سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے نصف سنچری بنائی اور ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا… Continue 23reading شعیب ملک نے مہندر سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی مارچ میں پاکستان آمد، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2020

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی مارچ میں پاکستان آمد، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی،مارچ میں جنوبی افریقہ بھی پاکستان کا دورہ کرے گی، پی سی بی اپنی جانب سے ا آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے… Continue 23reading جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی مارچ میں پاکستان آمد، خوشخبری سنا دی گئی

بنگلا دیش کے بعدکونسی ٹیم پاکستان آنے والی  ہیں ؟ کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2020

بنگلا دیش کے بعدکونسی ٹیم پاکستان آنے والی  ہیں ؟ کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پی سی بی اپنی جانب سے آئی سی سی کے 3 ایونٹس کی میزبانی کے لیے بھی پیش کش کرے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی سی بی کے… Continue 23reading بنگلا دیش کے بعدکونسی ٹیم پاکستان آنے والی  ہیں ؟ کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،قذافی اسٹیڈیم کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،قذافی اسٹیڈیم کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا

لاہور(این این آئی) بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران قذافی اسٹیڈیم کے ایریا کو نو فلائی زون قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔… Continue 23reading پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز،قذافی اسٹیڈیم کو نو فلائی زون قرار دے دیا گیا

1 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 2,298