پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

چھپکلی کی تصویر پر شنیرا اکرم کا ارمینہ خان کو جواب

datetime 14  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ ارمینہ خان نے چھپکلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا تھا جس پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ اور سماجی کارکن شنیرا اکرم نے ان کے ٹوئٹ کو بکواس کہہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ارمینہ خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکانٹ سے ایک چھپکلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں لگتا تھا کہ چھپکلی اور میرا کبھی

سامنا ہوگا۔ شنیرا اکرم نے ارمینہ کے ٹوئٹ پر جوابی ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ میں سمجھی نہیں کہ پاکستان جس نے دہشت گردی کو شکست دی، عالمی وبا سے نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے، پاکستان جو سیاسی بدامنی اور غربت زدہ ماحول اور خوفناک قدرتی آفات سے نمٹ چکا ہے تو آپ کو اتنی سی چھپکلی سے کیا خوف ہے؟ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ارمینہ کو شرم دلانے پر شنیرا کو خوب سراہا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…