اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مْچھ نہیں تے کچھ نہیں، وسیم اکرم نے مونچھیں رکھنے کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ وہ مونچھیں رکھیں یا نہیں، ساتھ ہی دو تصویریں بھی شیئر کر دیں تا کہ جواب دینے والوں کو آسانی ہوسکے۔سوشل میڈیا

اکائونٹ پر وسیم اکرم نے لکھا کہ جب آپ کے پاس کچھ کرنے کو نہیں ہوتا تو آپ یہی کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ مچھ نہیں تے کچھ نہیں۔وسیم اکرم کے سوال اور تصاویر کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا، متعدد لوگوں نے انہیں مشورے اور جواب بھی دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…