منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

datetime 30  جنوری‬‮  2020

کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

بیجنگ( آن لائن )چین میں کرونا وائرس کھیلوں کے ساتھ بھی کھیلواڑ کرنے لگا، ورلڈ اِنڈور اتھلیٹکس چیمپئن شپ، فارمولا ون کار ریس، اسکیئنگ ورلڈکپ سمیت ڈومیسٹک فٹبال کے تمام ایونٹس ملتوی کر دیئے گئے۔چین میں پائے جانے والے خطرناک وائرس، کھیلوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ آئندہ ماہ شروع ہونے والی ورلڈ اِنڈور ایتھلیٹکس… Continue 23reading کرونا وائرس نے چین کو ہلا کر رکھ دیا، ورلڈ کپ سمیت کھیلوں کے میگا ایونٹس ملتوی

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

ایمسٹر ڈیم/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد مناف انتقال کر گئے۔سابق فاسٹ بولر محمد مناف کا انتقال گزشتہ روز 84 سال کی عمر میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بولر کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ محمد… Continue 23reading پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر انتقال کر گئے

بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں رواں سال ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔پاکستان کو رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنا ہے، ایونٹ اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈکپ کی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت… Continue 23reading بھارت اپنی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان بھیج رہا ہے یا نہیں؟ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حتمی اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، شعیب ملک ہوں یا محمد حفیظ پرفارم کر رہے ہوں تو انہیں ٹیم میں ہونا چاہیے۔ بدھ کویہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونس خان نے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ معروف کرکٹر کا مقروض نکلا، حیران کن انکشاف سامنے آ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائیگی،بھارتی بورڈ کا اعلان ، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کوئی مسئلہ نہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان ٹیم نہیں جائے گی۔ بھارتی… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان جائیگی یا نہیں؟انڈین بورڈ نے حیران کن اعلان کردیا

بابراعظم،اظہرعلی،سرفرازاحمد سمیت دیگرکرکٹرزکو2ماہ سے تنخواہ نہ ملنےکاانکشاف،ذمہ داروںکا تعین کردیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

بابراعظم،اظہرعلی،سرفرازاحمد سمیت دیگرکرکٹرزکو2ماہ سے تنخواہ نہ ملنےکاانکشاف،ذمہ داروںکا تعین کردیا گیا

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی انتظامی غلطی کی وجہ سے قومی کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کی جولائی اور اگست کی دو ماہ کی تنخواہیں ادا نہیں کی جاسکیں۔ اس پر بورڈنے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کھلاڑیوں سے معذرت کی ہے۔جن انٹر نیشنل اور قومی کرکٹرز کو انتظامی غلطی کی… Continue 23reading بابراعظم،اظہرعلی،سرفرازاحمد سمیت دیگرکرکٹرزکو2ماہ سے تنخواہ نہ ملنےکاانکشاف،ذمہ داروںکا تعین کردیا گیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا آفیشل ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا آفیشل ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا آفیشل ترانہ ”تیار ہیں“ منگل کے روز بیک وقت ملک بھر کے صف اول کے ٹیلی ویژن نیوز چینلز پر رات 9 بجے کے نیوز بلیٹن سے قبل نشر کیاجائے گا۔آفیشل ترانہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے یوٹیوب چینل پر بھی دیکھا جاسکتا… Continue 23reading ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا آفیشل ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیسرا میچ بارش کی نذر، پاکستان کی نمبر ایک پوزیشن برقرار، خریدے گئے ٹکٹس بارے بھی انتہائی اہم اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2020

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیسرا میچ بارش کی نذر، پاکستان کی نمبر ایک پوزیشن برقرار، خریدے گئے ٹکٹس بارے بھی انتہائی اہم اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا، ٹی ٹونٹی سیریز میں 0-2 کی فتح کی بدولت پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے بارش کی نذر ہونے والے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کے خریدے گئے ٹکٹ کی قیمت… Continue 23reading پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیسرا میچ بارش کی نذر، پاکستان کی نمبر ایک پوزیشن برقرار، خریدے گئے ٹکٹس بارے بھی انتہائی اہم اعلان

بارش نے پاکستان کی عزت بچا لی! تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ،شائقین مایوس لوٹ گئے لیکن پی سی بی نے ایسا کیا اعلان کردیا کہ ان کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

datetime 27  جنوری‬‮  2020

بارش نے پاکستان کی عزت بچا لی! تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ،شائقین مایوس لوٹ گئے لیکن پی سی بی نے ایسا کیا اعلان کردیا کہ ان کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

لاہور (این این آئی) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے باعث میچ کا آغاز نہ ہوسکا اور… Continue 23reading بارش نے پاکستان کی عزت بچا لی! تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ،شائقین مایوس لوٹ گئے لیکن پی سی بی نے ایسا کیا اعلان کردیا کہ ان کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

1 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 2,298