میچ فکسنگ پر بات کرنے پر میری بوٹیاں کرنے کی دھمکیاں ملیں،معروف پاکستانی کرکٹر کے انکشافات نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
لاہور(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ میچ فکسنگ پر بات کرنے پر انہیں جان سے مارنے کی بھی دھمکیاں ملیں۔ایک انٹرویومیں میچ فکسنگ سے متعلق عاقب جاوید نے انکشاف کیا کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیرئیر جلد ختم ہوگیا اور مجھے دھمکیاں ملیں کہ تمھاری بوٹیاں بوٹیاں… Continue 23reading میچ فکسنگ پر بات کرنے پر میری بوٹیاں کرنے کی دھمکیاں ملیں،معروف پاکستانی کرکٹر کے انکشافات نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا







































