بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کا کوئی میچ دوسر ے شہر منتقل ہو گا یانہیں؟ پی سی بی نے زیر گردش خبروں پر ردعمل دیدیا
کراچی( آن لائن )پی سی بی نے بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،کسی… Continue 23reading بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کا کوئی میچ دوسر ے شہر منتقل ہو گا یانہیں؟ پی سی بی نے زیر گردش خبروں پر ردعمل دیدیا