پی ایس ایل کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ہاتھ تو نہیں تھا؟ نئی بحث چھڑ گئی
لاہور (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ پلانر کے ہونے پر مداح آگ بگولا ہو گئے۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے انتظام کو بھارتی ایونٹ پلانر و ڈائریکٹر شبھرا بھردواج کے سپرد… Continue 23reading پی ایس ایل کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ہاتھ تو نہیں تھا؟ نئی بحث چھڑ گئی