ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میرے متعلق ریمارکس پر والد جب  پاکستان گئے تو جاوید میاندادنے اٹھ کر کیا جواب دیا؟عرفان پٹھا ن نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سابق بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیاہے کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عرفان پٹھان نے انکشاف کیا کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے، اس وقت کے کوچ میانداد نے کہا تھا کہ عرفان پٹھان جیسے کھلاڑی پاکستانی گلیوں میں عام پائے جاتے ہیں۔آل رائونڈ نے پرانی

یادیں تازہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اس بات پر میرے والد کافی اپ سیٹ ہوئے، آخری ون ڈے کے موقع پر وہ پاکستان آئے اور کہا کہ جاوید میانداد سے ملنا چاہتے ہیں، میں نے انھیں منع کیا مگر وہ نہیں مانے، میانداد میرے والد کو دیکھ کر کھڑے ہوگئے اور بولے کہ میں نے آپ کے بیٹے کے بارے میں کچھ نہیں کہا، جس پر والد نے مصنوعی ہنسی چہرے پر سجاتے ہوئے کہا کہ میں کچھ کہنے نہیں آیا بلکہ آپ ایک حیران کن پلیئر تھے، اسی لیے ملنا چاہتا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…