چوکے چھکے لگاکر ببل پھلانے کو تیار بین ڈنک کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین بین ڈنک نے باقی میچز کیلئے پاکستان آنے کااعلان کر دیا ۔ ایک انٹرویو میں بین ڈنک نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آرہے ہیں اور اس عزم کے ساتھ آرہے ہیں… Continue 23reading چوکے چھکے لگاکر ببل پھلانے کو تیار بین ڈنک کا پی ایس ایل کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آنے کا اعلان




































