ہم زیادہ تر اپنا وقت سفر میں گزار رہے ہیں ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک سخت شیڈول پر پی سی بی پر شدید برہم
کراچی(این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مسلسل سفر کرنے کے شیڈول نے کارکردگی کو متاثر کیا ہے۔دفاعی چیمپیئنز نے ٹورنامنٹ میں 8 میچز کھیلے ہیں جن میں سے صرف 3 میں فتح حاصل کی جس کے ساتھ وہ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت سب سے… Continue 23reading ہم زیادہ تر اپنا وقت سفر میں گزار رہے ہیں ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک سخت شیڈول پر پی سی بی پر شدید برہم