جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی کون ؟ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے نام بتا دیا

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔اپنے کالم میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر نے کہا کہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سب سے زیادہ فٹنس پر توجہ دی جس کے مثبت اثرات بھی نظر آنے لگے ہیں، کرکٹرز نے لاک ڈاؤن میں بھی اپنی

ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے محنت جاری رکھی،محمد رضوان کی وکٹوں کے درمیان رننگ اس کی ایک مثال ہے۔مصباح نے ٹیل اینڈرز کے ساتھ کھیلتے ہوئے ٹیم کی پوزیشن بہتر بنائی، اس سے قبل مانچسٹر ٹیسٹ میچ شان مسعود نے 8 گھنٹے بیٹنگ کی، شاداب خان کے ساتھ اچھی رننگ کرتے ہوئے سنگلز بنائیں، نوجوان آل راؤنڈر ٹیم میں سب سے زیادہ فٹ کھلاڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…