ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

الطاف میراباپ ہے، بوری بند لاش ملے گی راشدلطیف ایم کیوایم کا نام لیکر سب کو ڈراتا تھا سلیم ملک نے راشد لطیف پر سنگین الزامات کی بوچھاڑکردی

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے ساتھی کھلاڑی راشد لطیف پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں سابق کرکٹر سلیم ملک نے الزام عائد کیا کہ سابق کپتان راشد لطیف سب کو دھمکیاں دیتے تھے کہ بوری بند لاش ملے گی۔راشد لطیف ایم کیو ایم کا نام لیتے تھے، ایم کیو ایم کے بانی

الطاف حسین کو اپنا باپ کہتے تھے، اب کیوں نہیں کہتے۔سلیم ملک نے مزید کہا کہ جاوید میانداد راشد لطیف کو لے کر آئے اور راشد نے سب سے زیادہ خنجر انہی کو گھونپے۔ راشد لطیف نے اپنی کپتانی کے لیے پوری ٹیم کو قربانی کا بکرا بنادیا، ایک بوٹی کے لیے پورا بکرا قربان کردیا۔اس حوالے سے تاحال راشد لطیف کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…