جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی)ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی۔آسٹریلیا کے عظیم فاسٹ بولر ڈینس للی نے1971 سے 1984 کے درمیان 70 میچز میں 355 وکٹیں حاصل کی تھیں، الیکشن میں مشابہت کی وجہ سے ساتھی کرکٹرز نسیم شاہ کو للی شاہ پکارتے ہیں۔

پیسر کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر بہت بڑے لیجنڈ ہیں، میں تو بس بولنگ کرتا ہوں، پوری کوشش اور اگر ان سے زیادہ نہیں تو ان جتنی محنت کرکے نام بنائوں گا، انھوں نے کہا کہ اسکواڈ کا سب سے چھوٹا رکن ہونے کے باعث تمام سینئر پلیئرز مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…